- Home
- Health
- Health News
- لاہور اور والٹن کنٹونمنٹ بورڈز کے علاقوں میں ڈینگی کا کوئی مشتبہ مریض رپورٹ نہیں ہوا‘راؤ امتیاز
لاہور اور والٹن کنٹونمنٹ بورڈز کے علاقوں میں ڈینگی کا کوئی مشتبہ مریض رپورٹ نہیں ہوا‘راؤ امتیاز
جمعرات 30 اپریل 2015 16:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) رکن صوبائی اسمبلی لبنی فیصل نے کہا ہے کہ حکومتی مشینری اور عوامی نمائندوں کی بھرپور کوششوں کے نتیجے میں لاہور اور والٹن کنٹونمنٹ بورڈز کے علاقوں سے ڈینگی کا کوئی مشتبہ مریض رپورٹ نہیں ہوا۔والٹن اور لاہور کٹنونمنٹ بورڈ کے علاقے ڈینگی کی وبا سے بالکل محفوظ ہیں۔ اینٹی ڈینگی ٹیمیں گھروں سے ڈینگی لاروا زیادہ برآمد ہونے کے پیش ان ڈور سرویلنس پر توجہ دیں۔
انہوں نے یہ بات اے سی کینٹ راؤ امتیاز احمد کے ہمراہ ٹاؤن ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈز کے اجلا س کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نعمان جمیل،ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر آصف اقبال،سینئر انٹامالوجسٹ ڈاکٹر سعید،مختلف کالجوں کے پرنسپلز،پی ایچ اے،آرمی ایریاز اور متعلقہ محکموں کے نمائندوں اجلاس میں شرکت کی۔(جاری ہے)
ایم پی اے لبنی فیصل نے کہا کہ تمام متعلقہ محکمے انسدادی ڈینگی سرگرمیوں کو پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ڈیش بورڈ پر باقاعدگی سے ٹیگ کریں اور ڈینگی کنٹرول کے سلسلے میں ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔
اے سی کینٹ راؤ امتیاز نے کہا کہ ڈینگی کی روک تھام اور لاروا کو تلف کرنے کے لئے حکومتی مشینری پوری طرح چوکس ہے اور ڈینگی کے عروج کے موسم میں بھی اس مرض کو وبائی شکل اختیار کرنے سے بہر صورت روکا جائے گا۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر