ہیلتھ پیکیج منظوری ، 144آسامیوں میں 20آسامیاں مظفرآباد کیلئے مشتہر کرنا ظلم عظم ہے ، وزیرصحت متعصبانہ رویہ ترک کرتے ہوئے انصاف پرمبنی فیصلہ کریں

جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) مظفرآباد آصف مصطفائی کا بیان

جمعرات 30 اپریل 2015 17:55

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) ہیلتھ پیکیج منظوری ، 144آسامیوں میں 20آسامیاں مظفرآباد کیلئے مشتہر کرنا ظلم عظم ہے ، وزیرصحت متعصبانہ رویہ ترک کرتے ہوئے انصاف پرمبنی فیصلہ کریں ، حلقہ انتخابات میں آسامیوں کو ریوڑیوں کی طرح بانٹنا ، آمدہ الیکشن میں ووٹ بنک بنانا ،آسامیاں بھی من پسندوں کوتخلیق کرنا جیسے اقدام نہ صرف میرٹ کاستیاناس ہے بلکہ اقربا پروری کی عمدہ مثال قائم کی جارہی ہے ، مسلم لیگ (ن) کی آنکھ سب کچھ دیکھ رہی ہے ، غیوران مظفرآباد اپنے ساتھ ہونیوالی کسی بھی قسم کی زیادتی کوبرداشت نہیں کریں گے ، اگر وزیرموصوف نے متعصبانہ رویہ ترک نہ کیا اورمظفرآباد کونظرانداز کیاگیا تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے ، ان خیالات کااظہار جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) مظفرآباد آصف مصطفائی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کیا ٗ آصف مصطفائی کاکہناتھاکہ وزیر صحت فوری طورپر پریس کانفرنس کریں اورمیڈیا کے سامنے آسامیوں کاکھل کراظہار کریں اگر مندرجہ بالا آسامیوں اپنے منظور نظرچہیتوں میں تقسیم ہوئیں تومسلم لیگ نواز میرٹ پامالی کے خلاف شدید احتجاج کرے گی ،مظفرآباد ڈویژن کو میرٹ کے لحاظ سے نظراندازکیاگیا تو وزیرموصوف کو اس کے بھیانک نتائج بھگتنا پڑیں گے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی