فرنٹیئر کو ر بلوچستان کے زیراہتمام تربت میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد

کیمپ میں 74مریضوں کا معا ئنہ اور مفت ادویات کی تقسیم کی گئیں،ترجمان ایف سی

جمعرات 30 اپریل 2015 20:52

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء ) فرنٹیئر کو ر بلوچستان کے زیراہتمام تربت میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کااہتمام کیاگیا جس سے علاقے کے لو گو ں نے استفادہ کیا۔ کیمپ میں74سے زائدضرورت مندمریضو ں کا مفت معائنہ کیا گیا جس میں کثیر تعدادخواتین اوربچوں کی تھی۔جبکہ مریضوں میں ہزاروں روپے کی مفت ادویات تقسیم کی گئیں۔

(جاری ہے)

مکران سکاؤٹس کے کمانڈنٹ کرنل شاہد محمودنے کیمپ کا دورہ کیا اور کیمپ میں موجود مریضو ں سے باتیں کرتے ہو ئے کہاکہ انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کو ر بلو چستان میجر جنرل شیر افگن کی خصوصی ہدایت پر صوبے کے دور دراز اورپسماندہ علاقو ں میں ایف سی کی جانب سے مفت طبی کیمپ ایک تسلسل سے منعقد کیئے جا رہے ہیں تاکہ سہولتوں سے محروم علاقو ں کی آبادی صحت کی مفت اوربروقت سہو لیات حاصل کر سکیں۔

اس مو قع پرکیمپ میں مو جو د لو گو ں نے فرنٹیئر کو ر بلو چستان کی جانب سے انسا نیت کی خدمت کے جذبے کو سراہا اورفری طبی کیمپ میں فراہم کی جانیوالی سہو لیا ت اور مفت راشن کی تقسیم کی تعریف کی اوراس اُمیدکا اظہار کیا کہ ایف سی بلوچستان مستقبل میں مفت طبی کمیپ کا انعقاد کرتی رہے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی