حکمران و سرمایہ دار طبقہ محنت کشوں کا استحصال کررہا ہے،محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین ،امیر پٹی

جمعہ 1 مئی 2015 20:28

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) پاکستان وہ بد قسمت ملک ہے جہاں جاگیردارانہ نظام نے کسان و ہاری کو حقوق سے محروم کررکھا ہے اورمقتدر مافیا سرمایہ داروں و صنعتکاروں کے مفادات کی پالیسیوں کے ذریعے مزدوروں کا معاشی قتل بھی کررہی ہے یہی وجہ ہے کہ قومی ومعاشرتی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرنے والے محنت کش‘مزدور ‘کسان اور دہقان نہ صرف بد ترین جبر‘ ظلم اور استحصال کا شکار ہے بلکہ ہر قسم کی حقوق ‘سہولیات اور مراعات سے بھی یکسر محروم ہیں ۔

(جاری ہے)

یوم مزدور کے موقع پر کراچی پریس کلب کے باہر مزدوروں ‘ محنت کشوں اور کسانوں و دہقانوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر شمعیں روشن کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر پٹی ‘سینئروائس چیئرمین فاروق کمال ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ صدر سلیمان راجپوت‘ نائب صدر یونس سایانی ‘ راجہ انور ایڈوکیٹ ‘ اقبال ٹائیگر ‘ اقبال چاند ‘ میڈم انیتا ‘ میڈم تبسم و دیگر نے کہا کہ ایم آر پی عوامی اعتماد سے اقتدار میں آنے کے بعد مزدوروں کی کم ازکم اجرت نصف تولہ سونے کے برابر کرنے کے علاوہ ہر مزدور ‘ محنت کش ‘ کسان اور دہقان اور اس کے اہلخانہ کو مفت علاج کے ساتھ سرکاری سطح پر 5لاکھ روپے کی انشورنس پالیسی بھی فراہم کریگی جبکہ ہر ادارے کے30فیصد منافع کو مزدورں میں تقسیم کرنے کی قومی پالیسی بھی تشکیل دی جائے گی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی