بند کریں
صحت صحت کی خبریں` امید وار کو قد ،چھاتی،یا دوڑ ٹیسٹ باریشکایت ہو تو پانچ مئی تک رابطہ کر سکتے ہیں، ریویو بورڈ`

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/05/2015 - 14:46:07 وقت اشاعت: 02/05/2015 - 14:31:43 وقت اشاعت: 02/05/2015 - 14:23:19 وقت اشاعت: 02/05/2015 - 13:02:09 وقت اشاعت: 02/05/2015 - 11:39:38 وقت اشاعت: 01/05/2015 - 22:55:55 وقت اشاعت: 01/05/2015 - 22:19:49 وقت اشاعت: 01/05/2015 - 22:16:03 وقت اشاعت: 01/05/2015 - 22:06:29 وقت اشاعت: 01/05/2015 - 21:22:58 وقت اشاعت: 01/05/2015 - 20:40:34

` امید وار کو قد ،چھاتی،یا دوڑ ٹیسٹ باریشکایت ہو تو پانچ مئی تک رابطہ کر سکتے ہیں، ریویو بورڈ`

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء )محمد اسحاق جہانگیر آر پی او سرگودھاکے احکامات کے مطابق اگر کسی بھی امید وار کو قد ،چھاتی،یا دوڑ ٹیسٹ کے سلسلہ میں کوئی شکایت ہو تو مورخہ 2.05.2015 تا 5.05.2015 تک مذکورہ امیدوار ،ریویو بورڈ (Riew Bord) بمقام RPO آفس سرگودھا کے سامنے پیش ہو سکتا ہے ۔ریویو بورڈ میں آر پی او سرگودھا چیئر مین جبکہ دو SSP/SP بورڈ کے ممبر ہونگے۔اہل / نااہل امیدواروں کی فہرست آج مورخہ 2.05.2015 کو DPO آفس ،پولیس لائن گیٹ پر آویزاں کر دی گئی ہیں جملہ اہل امیدوار فارم نمبر 1 تا 1639 جنکا فہرست میں نام ہو گا وہ مورخہ 2.05.2015 کو بوقت 7:00 بجے صبح اپنے اصل شناختی کارڈ/ اسناد / ڈومیسائل / فارم سلپ ہمراہ لے لر پولیس لائن بھکر حاضر ہو ں گے ۔`

01/05/2015 - 22:55:55 :وقت اشاعت