بند کریں
صحت صحت کی خبریںراولپنڈی : پاک فوج کے مزید دو سی 130 طیارے خیمے اور ادویات لے کر نیپال روانہ، آئی ایس پی آر

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/05/2015 - 15:02:20 وقت اشاعت: 02/05/2015 - 14:46:07 وقت اشاعت: 02/05/2015 - 14:31:43 وقت اشاعت: 02/05/2015 - 14:23:19 وقت اشاعت: 02/05/2015 - 13:02:09 وقت اشاعت: 02/05/2015 - 11:39:38 وقت اشاعت: 01/05/2015 - 22:55:55 وقت اشاعت: 01/05/2015 - 22:19:49 وقت اشاعت: 01/05/2015 - 22:16:03 وقت اشاعت: 01/05/2015 - 22:06:29 وقت اشاعت: 01/05/2015 - 21:22:58

راولپنڈی : پاک فوج کے مزید دو سی 130 طیارے خیمے اور ادویات لے کر نیپال روانہ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 مئی 2015 ء): آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق پاک فوج کے مزید دو سی 130 طیارے خیمے اور ادویات لے کر نیپال روانہ ہو گئے ہیں. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سامان میں 600 خیمے اور ادویات کے 33 ڈبے موجود ہیں جبکہ طیارے نو ر خان ائیر پیس سے نیپال کے لیے روانہ ہوئے ہیں. آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں بتایا کہ پاکستان میں زیر تعلیم 7 نیپالی ڈاکٹروں کو بھی طیاروں کے ذریعے کھٹمنڈو روانہ کر دیا گیا ہے.

02/05/2015 - 11:39:38 :وقت اشاعت