عوام بلدیاتی انتخابا ت میں ووٹ کا استعمال امیدوار کے کردار کو دیکھ کر دیں، ہمارے تمام امیدوار تر قی پسند سوچ لے کر عوام کے پاس جا ئیں، ہماری سیاست خد مت کی سیاست ہے بندق کے زور پر سیاست کرنے کا زمانہ گزر چکا

سینئر صو بائی وزیر برائے صحت اور عوامی جمہوری اتحاد کے چیئرمین شہرام خان ترکئی شمولیتی جلسے سے خطاب

ہفتہ 2 مئی 2015 18:59

صوابی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) سینئر صو بائی وزیر برائے صحت اور عوامی جمہوری اتحاد پاکستان کے چیر مین شہرام خان ترکئی نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ تیس مئی کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کا استعمال امیدوار کے کردار کو دیکھ کر دیں ان خیالات کااظہار انہوں نے موضع ترکئی میں اے این پی کے مقامی رہنما مرا د سعید کا عوامی جمہوری اتحاد میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔

جس سے مرکزی جنرل سیکرٹری بلند اقبال خان ترکئی نے بھی خطاب کیا۔

(جاری ہے)

شہرام خان ترکئی نے کہا کہ ہمارے تمام امیدوار تر قی پسند سوچ لے کر عوام کے پاس جا ئیں عوام بند ق کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیں ہماری سیاست خد مت کی سیاست ہے بندق کے زور پر سیاست کرنے کا زمانہ گزر چکا اب وہی کا میاب ہے جس میں عوامی خد مت کا جذبہ ہو ہماری توجہ تر قیاتی کاموں پر مرکوز ہیں ان کا کہنا تھا کہ سیاست دانوں نے اپنے لیے تو بہت ترقی کی مگر عوام کے لیے کچھ نہیں کیا اور عوام نے بھی ان کو مسترد کر دیا عوام نے ترکئی گھرانے کو بہت عزت دی اس لیے ترکئی خاندان بھی پوری ایمانداری کے ساتھ عوام کے مسائل کے حل کے لیے کو شاں ہیں سابقہ حکو متوں نے مسلسل ہسپتالوں میں دخل اندازی کر کے مسائل کو جنم دیا جو اب بھی ہسپتالوں کی بہتری کے لیے رکاوٹ پیدا کر رہے ہیں مگر ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں نظام ٹھیک کر کے ہی دم لیں گے صوابی تربیلا پاور ٹرانسمیشن لائن ایم این اے عثمان خان ترکئی کی کو ششوں کا نتیجہ ہے جس سے صوابی کے عوام کو بہت زیادہ فائد ہ ہو گا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی