بلدیاتی انتخابات میں عوام جاگیردار طبقہ کو مسترد کرکے مزدور رہنماؤں کو منتخب کریں‘سید حسین‘ محمد ارشاد خان

جب تک صوبہ خیبر پختونخوا کے عوام آفتاب احمد خان شیر پاؤ اور سکندر شیر پاؤ کے ہاتھ مضبوط نہیں کرتے ان کا استحصال جاری رہے گا

اتوار 3 مئی 2015 15:20

درگئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 3مئی۔2015ء) سابقہ ایم پی اے اور قومی وطن پارٹی مالاکنڈ کے چیرمین حاجی جہانگیر خان نے یونین کونسل کوپر میں ضلع کونسل کے نامزد امیدوار سید حسین اور تحصیل کونسل کے لئے نامزد امیدوار محمد ارشاد خان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ووطن پارٹی مالاکنڈ میں ایک مضبوط قوت بن گئی ہے بلدیاتی انتخابات میں عوام جاگیردار طبقہ کو مسترد کرکے مزدور رہنماؤں کو منتخب کریں ۔

یونین کونسل کوپر میں جیت قومی وطن پارٹی کے نامزد امیدواروں کی ہوگی۔ انہون نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ قومی وطن پارٹی پختونوں کے حقوق کی موثر آواز ہے اور جب تک صوبہ خیبر پختون خواء کے عوام آفتاب احمد خان شیر پاؤ اور سکندر شیر پاؤ کے ہاتھ مضبوط نہیں کرتے ان کا استحصال جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

انہون نے کہا کہ یونین کونسل کوپر کے عوام آزاد ہونے کے لئے 30فیصلہ کو تاریخ ساز فیصلہ کریں گے اور جیت سید حسین خان اور محمد ارشاد خان کی ہوگی۔

انہون نے کہا کہ قومی وطن پارٹی کے کارکن گھر گھر جاکرقومی وطن پارٹی کا پیغام پہنچا رہے ہیں اور وطن پال سٹوڈنٹس کے جوان متحد ہوکر بلدیاتی انتخابات میں قومی وطن پارٹی کے رفقاء اور امیدواروں کو کامیاب کرنے کے لئے ڈور ٹو ڈور مہ چلا رہے ہیں جن کے جدوجہد پر ان کے مشکور ہیں ۔ پریس کانفرنس سے اپنے خطاب میں سید حسین خان اور محد ارشاد خان نے عوام پر زور دیا کہ وہ 30مئی کو سوچ سمجھ کر ان کے حق میں فیصلہ دیں اور وہ منتخب ہوکر علاقے کے زمدوروں، ناداروں اور غریب طبقہ کی نمائندگی کا بھر پور حق اداء کریں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی