بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور : تین روزہ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا۔

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/05/2015 - 17:12:49 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 16:44:37 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 13:53:32 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 13:09:17 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 13:09:17 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 10:48:10 وقت اشاعت: 03/05/2015 - 20:37:54 وقت اشاعت: 03/05/2015 - 17:41:52 وقت اشاعت: 03/05/2015 - 17:37:53 وقت اشاعت: 03/05/2015 - 17:24:23 وقت اشاعت: 03/05/2015 - 16:49:11

لاہور : تین روزہ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا۔

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء): لاہور کی 74یونین کونسلز میں 3روزہ پولیو مہم کا آغاز آج صبح 8بجے سے کر دیا گیا ہے۔ آج سے شروع ہونے والی 3روزہ پولیو مہم شہر کے 6ٹاؤنز کی 74یونین کونسلز میں چلائی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے 1919پولیو ٹیمیں اس مہم میں حصہ لیں گی، مہم میں 5لاکھ 97 ہزار، 5سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقر ر کیا گیا ہے، جبکہ ٹاؤنز ایڈمنسٹریٹرز پولیوٹیموں کی خود نگرانی کریں گے۔

04/05/2015 - 10:48:10 :وقت اشاعت