بند کریں
صحت صحت کی خبریںرانا ثناء اللہ وزارت قانون کا عہدہ کھونے کے بعد دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں ‘ سعدیہ سہیل رانا ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/05/2015 - 17:35:16 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 17:22:21 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 17:12:49 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 16:44:37 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 13:53:32 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 13:09:17 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 13:09:17 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 10:48:10 وقت اشاعت: 03/05/2015 - 20:37:54 وقت اشاعت: 03/05/2015 - 17:41:52 وقت اشاعت: 03/05/2015 - 17:37:53

رانا ثناء اللہ وزارت قانون کا عہدہ کھونے کے بعد دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں ‘ سعدیہ سہیل رانا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ وزارت قانون کا عہدہ کھونے کے بعد دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں ،تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف بیان بازی موصوف کا پاگل پن ہے۔ یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت اپنے وزیروں مشیروں کے رویے کو تبدیل کرے رانا ثناء اللہ تحریک انصاف کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کر کے اپنا چہرہ قوم کو دیکھا رہے ہیں۔ حکمران جماعت میں عقل کے اندھوں کی کمی نہیں ان کو حکومت کی بجائے ذہنی امراض کے ہسپتال میں ہونا چاہیے تاکہ ان کا علاج معالجہ ہو سکے اور قوم کا قیمتی وقت بچایا جا سکے۔

04/05/2015 - 13:09:17 :وقت اشاعت