سجاول ،محکمہ صحت میں جبری تبادلے کے خلاف آپکا اور پیرامیڈیکلکا احتجاج

منگل 5 مئی 2015 13:06

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) سجاول میں محکمہ صحت میں جبری تبادلے کے خلاف آپکا اور پیرامیڈیکل کی جانب سے احتجاج کیاگیا، تعلقہ اسپتال سجاول اور ڈی ایچ او آفس کے باہر سجاول اور ٹھٹھہ اضلاع کے پیرامیڈیکل اسٹاف اور آپکا کے سینکڑوں ملازمین نے سینئر کلرک انور پٹھان کے جبری طور مٹھی تبادلے کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین رہنماؤں عبدالکریم بھان، عزیزمیمن، نصیب اللہ اور دیگرکا کہناتھاکہ تبادلہ سیاسی بنیادوں پر کیاگیاہے جس کے خلاف احتجاج کیاجائیگا، انہوں نے فوری طور تبادلے کو روکنے کا مطالبہ کیا، بعدازاں ڈی ایچ او سے مذاکرات کے بعد احتجاج ایک روز کے لئے موخرکردیاگیا، اس ضمن میں منگل کو ڈی سی سجاول، ڈی ایچ او سجاول، پی پی رہنماؤں ریحانہ لغاری، الطاف خواجہ کے ساتھ آپکا اور پیرامیڈیکل کے رہنما ملاقات کریں گے ، احتجاج کرنے والے رہنماؤں کا کہناہے کہ پی پی رہنماؤں نے مخالف شیرازی گروپ کے سابق ضلعی ناظم کی گاؤں میں دعوت کرنے پر یہ تبادلہ کرایاہے ،جس پر احتجاج کیاجارہاہے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی