بند کریں
صحت صحت کی خبریںپاکستان کے 2 طیارے امدادی سامان اور ادویات لیکر نیپال پہنچ گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/05/2015 - 17:19:32 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 16:52:00 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 16:52:00 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 14:58:03 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 13:41:57 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 13:32:13 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 13:06:13 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 12:56:44 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 12:03:18 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 11:59:23 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 23:03:13

پاکستان کے 2 طیارے امدادی سامان اور ادویات لیکر نیپال پہنچ گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء)پاکستان کے 2 طیارے امدادی سامان اور ادویات لیکر نیپال پہنچ گئے این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید 2 سی 130 طیارے ادویات اور امدادی سامان لے کر نیپال روانہ ہو ئے۔ امدادی سامان میں غذائی اشیاء ، ٹینٹ اور 400 کلو گرام ادویات بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کے 6 طیارے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے نیپال روانہ بھیجے جا چکے ہیں۔

05/05/2015 - 13:32:13 :وقت اشاعت