بند کریں
صحت صحت کی خبریںپیپلز پارٹی نے غریب اور مزدور طبقہ کی ترجمانی کی چوہدری محمد اشرف کا معاون خصوصی مقرر ہونا ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/05/2015 - 17:31:27 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 17:30:04 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 17:19:32 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 16:52:00 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 16:52:00 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 14:58:03 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 13:41:57 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 13:32:13 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 13:06:13 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 12:56:44 وقت اشاعت: 05/05/2015 - 12:03:18

پیپلز پارٹی نے غریب اور مزدور طبقہ کی ترجمانی کی چوہدری محمد اشرف کا معاون خصوصی مقرر ہونا ہوش آئند ہے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کیا حکومت آزاد کشمیر عوام سے کئے گے وعدے پورے کر رہی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنما صابر حسین آف پھیاڑی کسگمہ کا بیان

میرپور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء )پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنما صابر حسین آف پھیاڑی کسگمہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے غریب اور مزدور طبقہ کی ترجمانی کی چوہدری محمد اشرف کا معاون خصوصی مقرر ہونا ہوش آئند ہے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کیا حکومت آزاد کشمیر عوام سے کئے گے وعدے پورے کر رہی ہے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کی قیادت میں آزاد کشمیر بھر میں تعمیر وترقی کا پہیہ چل رہا ہے پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزاد کشمیر بھر میں میگا پراجیکٹس کا آغاز کیا میدیکل کالج سے لے کر آزاد کشمیر میں وویمن یونیورسٹی کا قیام لائق تحسین ہے آزاد ی کے بیس کیمپ کو حقیقی معنوں میں تحریک آزادی کشمیر کو پروان چڑھایا ۔

منگل کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے قائد ین نے پاکستان کے استحکام کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے اور اپنے جان کی پروا کئے بغیر پاکستان اور کشمیری عوام کی کاطر اپنا بھرپور کردارادا کیا منگلا پل پر چوہدری محمد اشرف کا شاندار استقبال اس بات کی غمازی ہے کہ میرپور کی غیور عوام چوہدری محمد اشرف کے ساتھ ہیں اور انش اللہ ان کی کامیابی کیلئے اپنا بھرپور کردارادا کرین گئے صابر حسین نے کہا کہ آصف علی زرداری، فریال تالپور، اور وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے ضمنی انتخابات میں کیا گیا وعدہ پورا کیا

05/05/2015 - 14:58:03 :وقت اشاعت