ایوان بالا میں پاکستان کے قوانین کی طباعت (ضوابط) آرڈیننس 2015ء پیش

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء)ایوان بالا میں پاکستان کے قوانین کی طباعت (ضوابط) آرڈیننس 2015ء پیش کر دیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے آرڈیننس ایوان میں پیش کیا۔

Your Thoughts and Comments