بند کریں
صحت صحت کی خبریںجعفر آباد، نوجوان ڈی ایس پی خمیسہ خان عرف کے کے لغاری اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/05/2015 - 20:59:04 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 20:21:28 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 17:44:14 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 17:20:06 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 17:18:48 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 16:46:46 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 16:27:05 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 16:17:40 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 15:52:41 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 15:50:15 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 15:13:10

جعفر آباد، نوجوان ڈی ایس پی خمیسہ خان عرف کے کے لغاری اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

جعفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء)نوجوان ڈی ایس پی خمیسہ خان عرف کے کے لغاری اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے کے کے لغاری کی اچانک موت کی خبر پڑنے پر ہر آنکھ اشکبار۔تفصیلات کے مطابق:ڈیرہ اللہ یار کے رہائشی ڈی ایس پی خمیسہ خان عرف کے کے لغاری دل کا دورہ پڑنے سے جیکب آباد سول ہسپتال میں انتقال کر گئے کے کے لغاری کی اچانک موت کی خبر پڑنے پر ہر آنکھ اشکبار ہوا مرحوم نے اپنی زندگی میں ڈیرہ اللہ یار عوام کی خدمت کی جوقابل تعریف ہیں۔

06/05/2015 - 16:46:46 :وقت اشاعت