بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور حیات آباد کمپلیکس میں کانگو وائرس کے 2 مشتبہ کیسز رپورٹ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/05/2015 - 22:28:37 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 22:25:48 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 21:52:02 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 21:34:31 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 21:31:30 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 21:24:02 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 20:59:04 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 20:21:28 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 17:44:14 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 17:20:06 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 17:18:48

پشاور حیات آباد کمپلیکس میں کانگو وائرس کے 2 مشتبہ کیسز رپورٹ

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 مئی 2015 ء) حیات آباد کمپلیکس میں کانگو وائرس کے 2 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور حیات آباد کمپلیکس میں کانگو وائرس کے 2 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ رپورٹ ہونے والے کیسز میں ایک شخص کا تعلق پشاور سے ہے جبکہ دوسرے شخص کا تعلق کابل سے ہے۔ دونوں افراد کے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھیجوا دیے گئے ہیں۔
06/05/2015 - 21:24:02 :وقت اشاعت