بند کریں
صحت صحت کی خبریںاوتھل، 15سالہ نوجوان ڈینگی کا شکار،ڈاکٹروں نے تصدیق کردی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/05/2015 - 22:35:03 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 22:33:39 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 22:17:54 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 21:23:50 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 21:21:08 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 20:48:35 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 19:44:09 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 19:41:17 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 19:29:40 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 19:03:00 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 18:51:16

اوتھل، 15سالہ نوجوان ڈینگی کا شکار،ڈاکٹروں نے تصدیق کردی

اوتھل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) ڈینگی مچھر اوتھل پہنچ گیا ،15سالہ نوجوان ڈینگی کا شکار،ڈاکٹروں نے تصدیق کردی،تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے ہیڈکوارٹر اوتھل میں گزشتہ روز ایک15سالہ نوجوان حق نواز ولد عبدالوارث کو اچانک بخار آگیا جسکو فوری طورپر کراچی منتقل کردیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے ڈینگی بخار ہونے کی تصدیق کردی واضح رہے کہ اوتھل میں ڈینگی بخار کا یہ پہلاکیس سامنے آیا ہے جسکی وجہ سے علاقے میں ڈینگی مچھر کا خوف پایا جاتاہے ۔

07/05/2015 - 20:48:35 :وقت اشاعت