بند کریں
صحت صحت کی خبریںچارسدہ ، نستہ میں صحت کا اتحاد پر وگرام کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقا دکیا گیا
سینکڑو ں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/05/2015 - 12:33:45 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 11:18:38 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 23:04:14 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 22:46:51 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 22:43:20 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 22:35:03 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 22:33:39 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 22:17:54 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 21:23:50 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 21:21:08 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 20:48:35

چارسدہ ، نستہ میں صحت کا اتحاد پر وگرام کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقا دکیا گیا

سینکڑو ں مریضوں کا مفت معائنہ اور ان کو مفت ادویات فراہم کی گئیں

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء )چارسدہ کے علاقہ نستہ میں صحت کا اتحاد پر وگرام کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقا دکیا گیاجس میں ماہر ڈاکٹروں کے ذریعے سینکڑو ں مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور ان کو مفت ادویات فراہم کی گئی ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ نور ولی خان اور پی پی ایچ آئی کی جانب سے ڈی ایس ایم مختیار وزیر بھی موجود تھے ،میڈیکل کیمپ کے افتتاح کے موقع پراسسٹنٹ کمشنر نور ولی خان کا کہناتھا کہ ضلع چارسدہ فری میڈیکل کیمپ کاسلسلہ صحت کا اتحاد پر وگرام کا حصہ ہے جس کے تحت ضلع بھر میں 30جون تک مختلف علاقوں میں 72فری میڈیکل کیمپ لگائے جائینگے جس میں ہزاروں مریضوں کا مفت معائنہ کیا جائے گا اور انہیں ادویات فراہم کی جائے گی۔

07/05/2015 - 22:35:03 :وقت اشاعت