بند کریں
صحت صحت کی خبریںگوجرانوالہ : لدے والا وڑائچ میں مضر صحت کھانا کھانے سے 7 افراد بے ہوش

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/05/2015 - 16:07:11 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 14:41:58 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 14:31:58 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 14:19:53 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 13:56:38 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 13:09:57 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 12:33:45 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 11:18:38 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 23:04:14 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 22:46:51 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 22:43:20

گوجرانوالہ : لدے والا وڑائچ میں مضر صحت کھانا کھانے سے 7 افراد بے ہوش

گوجرانوالہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 مئی 2015 ء): گوجرانوالہ کے علاقہ لدے والا وڑائچ میں مضر صحت کھاناکھانے سے 7 افراد بے ہوش ہو گئے. ریسکیو حکام کے مطابق بے ہوش ہونے والے 7 افراد کاا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جبکہ انہیں طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

08/05/2015 - 13:09:57 :وقت اشاعت