بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی : آئی آئی چند ریگر روڈ پر کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ قابو پانے میں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/05/2015 - 16:31:20 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 16:07:11 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 14:41:58 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 14:31:58 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 14:19:53 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 13:56:38 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 13:09:57 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 12:33:45 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 11:18:38 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 23:04:14 وقت اشاعت: 07/05/2015 - 22:46:51

کراچی : آئی آئی چند ریگر روڈ پر کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ قابو پانے میں مصروف

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 مئی 2015 ء): آئی آئی چند ریگر روڈ پر واقعہ ایک کثیر المنزلہ عمارت کی بیسمنٹ میں آگ لگ گئی. ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے جبکہ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں. تاہم تا حال کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں.

08/05/2015 - 13:56:38 :وقت اشاعت