تربوز ہائی بلڈ پریشر، دل کے امراض اور موٹاپے کا بہترین علاج ہے‘ حکماء

جمعہ 8 مئی 2015 16:56

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) ترسرد تاثیرکا حامل پھل تربوز صرف گرمی میں پانی کی کمی کو ہی پوری کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا بلکہ امراض قلب سے حفاظت میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے جدید تحقیق کے مطابق تربوز کا روزانہ علی الصبح استعمال موٹاپے کے لئے انتہائی مفید ہے،تربوز ہائی بلڈ پریشر، دل کے امراض اور موٹاپے کا بہترین علاج ہے۔

(جاری ہے)

اِن خیالات کا اظہار ماہرین طب ِ یونانی پروفیسر حکیم محمد اعجاز فاروقی،پروفیسر حکیم محمد احمد سلیمی،پروفیسر حکیم محمد افضل میو ،حکیم احمد حسن نوری،حکیم فیصل طاہر صدیقی،حکیم ڈاکٹر عمر فاروق گوندل اور ڈاکٹر سکند رحیات زاہد نے پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام تربوز کی افادیت کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

حکماء نے بتایا کہ امریکہ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق سے ظابت ہو اہے کہ روزانہ صبح ناشتے میں تربوز کی ایک کاش کھانے سے دل کی بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ ماہرین طبِ یونانی کا کہنا ہے کہ تربوز میں موجود قدرتی اجزاء نہ صرف ہائی بلڈ پریشر کی سطح نارمل رکھتے ہیں بلکہ دل کے دورے کے خلاف بھی مئوثر ڈھال کے طور پر کام کرتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی