دنیا کے کم عمر ترین پاکستانی آئی سرجن نے انٹرنیشنل ریسرچ اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرلیا

جمعہ 8 مئی 2015 17:00

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) دنیا کے کم عمر ترین پاکستانی آئی سرجن ڈاکٹر حسین احمد خاقان کو ایشیاء پیسیفک اکیڈمی آف اپتھمالوجی نے انٹرنیشنل ریسرچ اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ ڈاکٹر حسین احمد خاقان لاہور جنرل ہسپتال میں فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ انہیں چائنہ میں منعقدہ انٹرنیشنل کانگریس میں بہترین تحقیقی مقالہ جات پیش کرنے پر ایوار ڈدیا گیا۔

(جاری ہے)

پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے اسسٹنٹ پروفیسر امراض چشم ڈاکٹر حسین احمد خاقان کو ایوارڈ کے حصول پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ڈاکٹروں کی صلاحیتوں میں کوئی کمی نہیں۔ وہ طب کے ہر شعبہ میں بین الاقوامی سطح پر اپنی ذہانت اور ریسرچ کے جوہر دکھارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ان باصلاحیت ماہرین کی بدولت نہ صرف غریب مریضوں کو علاج معالجہ کی جدید سہولیات میسر آئیں گی بلکہ میڈیکل کے طلبہ بھی ان کی صلاحیتوں و تجربات سے استفادہ کرسکیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی