بند کریں
صحت صحت کی خبریں پشاور، عالمی تھیلی سیمیا ڈے کے حوا لے سے ریلی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/05/2015 - 16:05:18 وقت اشاعت: 09/05/2015 - 15:07:39 وقت اشاعت: 09/05/2015 - 14:38:33 وقت اشاعت: 09/05/2015 - 14:27:37 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 23:00:07 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 22:58:41 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 22:55:12 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 21:47:40 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 21:40:40 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 21:24:40 وقت اشاعت: 08/05/2015 - 21:00:05

پشاور، عالمی تھیلی سیمیا ڈے کے حوا لے سے ریلی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء)محسن فا ؤ نڈیشن ویلفیئر ہسپتال اینڈ تھلیسیما سنٹر کے عہدیدارو ں نے انٹر نیشنل تھیلی سیمیا ڈے کے حوا لے سے آمن پا ر ک سے لیکر پشاور پر یس کلب تک احتجا جی ریلی نکالی ریلی کے شرکا ء نے ہا تھو ں میں بینرز اور پلے کا رڈز اٹھا ئے ہو ئے تھے جن پر ان کے حق میں نعرے درج تھے ریلی کی قیا دت زاکر اﷲ معیا ر اور اسلم پرویز کر رہے تھے انکا کہناکہ محسن فاؤ نڈیشن اپنے مدد اپ کے تحت غریب و نا دار تھیلی سیمیا کے مر یضو ں کا علا ج کر رہا ہے جبکہ حکو مت کی جا نب سے ان کیلئے کو ئی ما لی تعا ون نہیں مل رہا ہے انہوں نے کہا کہ تھیلی سیمیا کے مر یضو ں کیلئے خو ن کی عدم دستیا بی کی وجہ سے شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے جس کے با رے میں کئی با ر صوبائی حکو مت کو تحریری در خو استین دی ہو ئی لیکن لیکن ان کی جانب سے کو ئی شنو ائی نہیں ملی انہوں نے اس دن کے منا سبت سے صوبائی حکو مت ، مخیر حضرا ت سے اپیل کر تے ہو ئے کہا کہ اپنا زاکوا ۃ محسن فا ؤ نڈیشن ویلفیئر کو فراہم کریں تا کہ غریب و نا دار تھلی سیمیا کے مر یضو ں کا علا ج بر قت کیا جاسکے ۔

08/05/2015 - 22:58:41 :وقت اشاعت