بند کریں
صحت صحت کی خبریں عمران منافقت ،دوغلے پن، جھوٹ اور حسد جیسی خطرناک بیماریوں کا شکار ہے، ان کی جلد صحت یابی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/05/2015 - 19:05:50 وقت اشاعت: 11/05/2015 - 17:32:16 وقت اشاعت: 11/05/2015 - 17:29:28 وقت اشاعت: 11/05/2015 - 17:01:54 وقت اشاعت: 11/05/2015 - 16:45:40 وقت اشاعت: 11/05/2015 - 15:07:45 وقت اشاعت: 11/05/2015 - 13:54:42 وقت اشاعت: 11/05/2015 - 13:15:26 وقت اشاعت: 11/05/2015 - 12:33:49 وقت اشاعت: 10/05/2015 - 22:42:07 وقت اشاعت: 10/05/2015 - 22:24:47

عمران منافقت ،دوغلے پن، جھوٹ اور حسد جیسی خطرناک بیماریوں کا شکار ہے، ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں، پاکستان کی ترقی کے خلاف عمرانی سازشیں ناکام ہوں گی،سازشوں کے باوجود ترقی و خوشحالی کی جدوجہد جاری رکھیں گے

مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کے بیان پر رد عمل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء)مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران منافقت ،دوغلے پن، جھوٹ اور حسد جیسی خطرناک بیماریوں کا شکار ہے، ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں، پاکستان کی ترقی کے خلاف عمرانی سازشیں ناکام ہوں گی،سازشوں کے باوجود ترقی و خوشحالی کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ پیر کو عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہے ہیں، این اے 125کے ایک فرد نے چھ چھ ووٹ نہیں ڈالے بلکہ 17پولنگ اسٹیشنز میں 6 افراد نے دو دو ووٹ ڈالے ہیں، ان 17پولنگ اسٹیشنز میں سے 10 میں تحریک انصاف جیتی تھی ۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران منافقت ،دوغلے پن، جھوٹ اور حسد جیسی خطرناک بیماریوں کا شکار ہے، ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں، پاکستان کی ترقی کے خلاف عمرانی سازشیں ناکام ہوں گی،سازشوں کے باوجود ترقی و خوشحالی کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

11/05/2015 - 15:07:45 :وقت اشاعت