محکمہ صحت نے صر ف 57پوسٹیں بلوچستان پبلک سروس کمیشن کودی ہیں جو خواتین نرسز کے ساتھ زیادتی ہے، روبینہ سلامت

پیر 11 مئی 2015 17:01

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء ) بے روزگار نرسز ایسوسی ایشن کی صدر روبینہ سلامت اورجنرل سیکرٹری نبیلہ تبسم نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ محکمہ صحت نے صر ف 57پوسٹیں بلوچستان پبلک سروس کمیشن کودی ہیں جو خواتین نرسز کے ساتھ زیادتی ہے تفصیلات کے مطابق بے روز گار نرسز ایسوسی ایشن کے صدر روبینہ سلامت نے کہا کہ بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں150طلباء پاس ہوئی ہیں جن میں کوٹہ سسٹم سے تعیناتی کی گئی ہے میرٹ پر تعینا تی نہیں کی گئی جوخواتین نرسز کے ساتھ زیادتی ہے90فیصد نرسز کا تعلق پنجاب سے ہے انہوں نے کہاکہ ہم گزشتہ 4سالو ں سے بے روزگارہیں ہمارے ساتھ زیادتی ہورہی ہے ہم تمام بے روزگار نرسز پرائیوٹ ہسپتالوں میں ڈیوٹی کر نے پر مجبور ہیں جہا ں ہمیں تنخواہ انتہائی کم ملتی ہے انہو ں نے مزید کہا کہ 4سال نرسنگ کورس مکمل کرنے کے بعد ہمیں 6ماہ کے اندر ہمیں روزگار ملنا چاہیے تھاجو نہیں دیا گیاایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ ہمیں کنٹریکٹ پر بھر تی کیا جائے روبینہ سلامت نے کہا کہ بلوچستان کی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ نرسز بے روزگا ر ہوئی ہوں ہم چیف سیکرٹری ،وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ،سیکرٹری صحت نو رالحق بلوچ سے مطالبہ کر تے ہیں کہ تمام بے روزگار نرسز کی معاشی بدحالی پر نظر ثانی کر یں محکمہ صحت نرسز کی نئی اسامیوں کا اعلان کر یں اورجلد نئی پوسٹیں بلوچستان پبلک سروس کمیشن کو دیں تاکہ ہماری بے روزگاری کا خاتمہ ہو سکے اور صوبے میں نرسزکی کمی کا مسئلہ بھی حل ہو سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی