مو جودہ حکو مت نے صوابی کی ترقی کے لئے کروڑوں روپے کے فنڈز جا ری کیے جس سے مختلف منصوبوں پر کام جا ری ہے،گزشتہ حکومت نے ہمیشہ صوابی کی ترقی میں روڑے اٹکانے کی کوشش کی

صوبائی وزیر صحت شہرام خان ترکئی کا جلسہ عام سے خطاب

پیر 11 مئی 2015 19:05

صوابی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء ) صوبائی سینئر وزیر برائے صحت شہرام خان ترکئی نے قد مے گاوں میں جلسہ عام سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ گز شتہ سا لوں کی نسبت صوابی دن دگنی رات چوگنی تر قی کر رہا ہے ا س سے پہلی حکو متوں نے ہمیشہ صوابی کی تر قی میں روڑے اٹکا نے کی کو شش کی جبکہ کہ اس مو جودہ حکو مت نے صوابی کی ترقی کے لئے کروڑوں روپے کے فنڈز جا ری کیے جس سے مختلف منصوبوں پر کام جا ری ہے جن میں یارحسین کیٹگری ڈی ہسپتال جو بارہ کینا ل پر بنایا جا رہا ہے گجو خان میڈیکل ، یو نیورسٹی روڈ کی پختہ، سکولز اور دیگر عوامی منصو بوں پر کام جا ری ہے اور یوں تر قی کا سلسلہ چل پڑا ہے اب یہ روکنے والا نہیں ہماری نیت صاف ہے بر کت اﷲ عطا کر ئے گا ان کا کہنا تھا کہ 12مئی کو خیبر پختونخواہ کے تمام وزراء اپنے صو بے کے حق کے لیے بھر پور آواز حق بلند کر ئیں گے ان کا کہنا تھا کہ احتجاج کی ہر گز نو بت نہ آ تی اگر وفا ق کا رویہ درست ہو تا مگر آفسوس کہ و فاق نے سو تیلی ماں جیسا سلوک رواء رکھا ہوا ہے جب تک و فاق رویہ ٹھیک نہیں کر ئے گا اجتجا ج جاری رہے گا ان کا کہنا تھا کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے موجودہ حکو مت نے تعلیم کے شعبے میں بے شمار فنڈز جاری کیے ہیں جس سے سکولوں کی حالت زار بہتر کی جا رہی ہے فنڈز عوام کی امانت ہے اور اس میں حیانت کاسوچ بھی نہیں سکتا فنڈز عوامی مسائل کے حل کے لیے ہی استعمال کیے جا رہے ہیں اس مو قع پرعوامی جمہوری اتحاد پاکستان کے مر کزی جنرل سیکڑ یر ی اور امید وارضلع کو نسلر یو نین کو نسل ترکئی بلند اقبال خان ترکئی نے کہا صوا بی ضلع با شعور عوام کا ضلع ہیں یہاں کی عوام نے ہمیشہ صو بے کی تر قی میں اہم کر دار ادا کیا جب کہ ضلع کو پسماندہ ر کھا گیا عوام کی پسما ند گی ختم کر نے کے لیے تر کئی فیملی سیا ست میں آئی اور ضلع کی عوام کی احساس محرومی ختم کر نے کے لیے جدو جہد شروع کی تر کئی فیملی اپبے بے داغ ما ضی کی وجہ سے عوام میں مقبول ہیں اب کو ئی صوابی ضلع کی عوام کو با ہر سے آ کر بے واقف نہیں بنا سکتا اور ہم نے اور ہم نے اصول کی بنیاد پر سیا ست کی اور جولوٹ مار کا بازار گرم تھا اس کا ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا اس مو قع پر امیدار تحصیل کو نسلر جمیل خان نے بھی خطاب کیا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی