بند کریں
صحت صحت کی خبریںمحبوب امریکی گالفر ٹائیگرووڈز سے علیحدگی ،لنزے وون کی نیند اڑ گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/05/2015 - 13:33:36 وقت اشاعت: 12/05/2015 - 13:16:23 وقت اشاعت: 12/05/2015 - 13:12:41 وقت اشاعت: 12/05/2015 - 12:27:48 وقت اشاعت: 12/05/2015 - 12:21:56 وقت اشاعت: 12/05/2015 - 11:23:11 وقت اشاعت: 11/05/2015 - 22:18:37 وقت اشاعت: 11/05/2015 - 21:32:17 وقت اشاعت: 11/05/2015 - 21:17:40 وقت اشاعت: 11/05/2015 - 20:35:25 وقت اشاعت: 11/05/2015 - 20:25:53

محبوب امریکی گالفر ٹائیگرووڈز سے علیحدگی ،لنزے وون کی نیند اڑ گئی

نیویارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12مئی۔2015ء) امریکی سکیئر لنزے وون کو ہم وطن گالفر ٹائیگرووڈز سے علیحدگی نے افسردہ کردیا ۔ دونوں نے کھیل میں مصروفیات کا بہانہ بنا کر راہیں جدا کی تھیں تاہم اب لنزے وون ٹائیگر ووڈز کی یادوں سے باہر نہیں نکل پا رہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق لنزے کا کہنا ہے کہ ٹائیگرووڈز اور ان کی فیملی کیلئے ان کے دل میں اب بھی خصوصی گوشہ ہے اور وہ ہمیشہ ان سے متاثر رہیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ علیحدگی کے بعد تین دن تک وہ سکون سے سو نہیں پائیں اور ان کے لئے یہ بہت تکلیف دہ ہے ،وہ کوشش کررہی ہیں کہ اس حادثے کو برداشت کرلیں ۔

12/05/2015 - 11:23:11 :وقت اشاعت