نیشنل پروگرام صحبت پور کے ڈاکٹر غلام یاسین ، لیڈی ہیلتھ سپر وائزر ناز بلوچ کی قیادت میں ماں اور بچے کا ہفتہ کے موضوع پر واک کا انعقاد

منگل 12 مئی 2015 16:43

صحبت پور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) نیشنل پروگرام ضلع صحبت پور کے ڈاکٹر غلام یاسین ، لیڈی ہیلتھ سپر وائزر ناز بلوچ کی قیادت میں ماں اور بچے کا ہفتہ کے موضوع پر واک کا انعقاد کیا گیا ۔ واک میں خواتین بچے اور سینکڑوں کی تعداد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز شامل ہوئیں ۔ ریلی سے ضلع صحبت پور کے لیڈی ہیلتھ سپر وائزر ناز بلوچ ، ہادی بخش ابڑو ، سلطان احمد جتک ، رحیم بخش کنرانی ، ڈاکٹر یار محمد ، منٹھار بلوچ و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں اور بچے کا ہفتہ 11مئی سے 16مئی تک ٹیکے لگائے جائیں گے کیونکہ اس ہفتہ کے دوران حملہ خواتین کو تشنج کے ٹیکے اور بچوں کو حفاظتی ٹیکے پیٹ کے کیڑوں کے لئے دوائیاں لینے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں کیونکہ اس پروگرام میں حصہ لینا ہی صحت مند ماں اور بچے کی علامت ہے کیونکہ صحت مند ماں ہی صحت مند بچے پیدا کر سکتی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے لیڈی ہیلتھ ورکرز پورے ضلع صحبت پور میں خواتین اور بچوں کو حفاظتی ٹیکے اور کیڑوں کی ادویات فراہم کرے گی اور اس مہم میں عوام لیڈی ہیلتھ ورکرز و یکسینیٹر کے ساتھ بھر پور تعاون کریں تاکہ کوئی بچہ پیٹ کے کیڑوں اور ماں حفاظتی ٹیکوں سے رہے نہ جائے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمہ وقت لیڈی ہیلتھ ورکر ز صحت کے مہم میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی