بند کریں
صحت صحت کی خبریںجیکب آباد میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ سماجی رہنما اور مریض موٹر سائیکل سے محروم

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/05/2015 - 19:47:50 وقت اشاعت: 12/05/2015 - 19:45:11 وقت اشاعت: 12/05/2015 - 19:45:11 وقت اشاعت: 12/05/2015 - 18:24:04 وقت اشاعت: 12/05/2015 - 18:22:48 وقت اشاعت: 12/05/2015 - 18:11:09 وقت اشاعت: 12/05/2015 - 18:06:00 وقت اشاعت: 12/05/2015 - 18:04:37 وقت اشاعت: 12/05/2015 - 17:55:40 وقت اشاعت: 12/05/2015 - 17:54:19 وقت اشاعت: 12/05/2015 - 17:39:44

جیکب آباد میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ سماجی رہنما اور مریض موٹر سائیکل سے محروم

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء)جیکب آباد میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ سماجی رہنما اور مریض موٹر سائیکل سے محروم چور لے اڑے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں اسٹریٹ کرائم میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے گزشتہ روز سٹی تھانہ کی حدود میں واقع ڈاکٹر لکھمی چند کی کلینک سے بلوچستان سے علاج کے لیے آنے والے مریض دیدار علی کی موٹرسائیکل نامعلوم چور لے کر فرار ہوگئے جبکہ ایک دوسرے واقع میں کوئٹہ روڈ پر پتھر موڑ کے قریب سماجی رہنما محمد حیات جمالی کی سی ڈی موٹر سائیکل ماڈل 2013نامعلوم چور لے کر فرار ہوگئے شہر میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی وجہ سے شہری سخت پریشان ہیں جبکہ پولیس اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے میں اب تک مکمل ناکام ہے ۔

12/05/2015 - 18:11:09 :وقت اشاعت