محکمہ صحت سندھ کے بیرون ممالک کام کرنیوالے ڈاکٹرز کی تفصیلات طلب

فرائض ادا نہ کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے ،جام مہتاب حسین ڈھر

بدھ 13 مئی 2015 19:12

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء ) صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈھر نے سیکریٹری صحت سے بیرون ممالک میں کام کرنے والے محکمہ صحت سندھ کے ڈاکٹرز کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا ہے کہ محکمہ صحت سندھ کے متعدد ڈاکٹرز بیرون ممالک کے لئے چھٹیاں لے کر گئے تھے تاہم انہوں نے دوبارہ اپنی ملازمتوں کو جوائن نہیں کیا ہے جو قانون کی خلاف ورزی ہے اس لئے ایسے ڈاکٹرز کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈھر نے پیر جو گوٹھ کے 30 صحت کے مراکز کی بنیادی سہولتوں سے محرومی کا بھی سخت نوٹس لیتے ہوئے اسپیشل سیکریٹری صحت کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ وہ فوری طور پر ان صحت کے مراکز میں طبی عملے کی کمی کو پورا کریں اور وہاں موجود کروڑوں روپے کی مشینری کو بھی زنگ آلود ہونے سے بچائیں ۔ صوبائی وزیر صحت نے کراچی میں آغا خان کمیونٹی کی بس پر دہشت گردوں کے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی