پانچ سال کے بعد شوگر کے مریضوں میں خونی نالیوں کی پیچیدگیاں شروع ہو جاتی ہیں

جمعرات 14 مئی 2015 13:58

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء )ادارہ فروغ طب یونانی پاکستان کے طبی ماہرین حکیم عبدالوحید سلیمانی، حکیم محمد افضل میو، حکیم عروہ وحید سلیمانی، حکیم عمار وحید سلیمانی، حکیم سید عمران فیاض، حکیم طاہر خان، حکیم شوکت علی سندھو، حکیم غلام فرید میر، حکیم سید عارف رحیم اور حکیم فیصل طاہر صدیقی نے ذیا بیطس سے ہونے والی پیچیدگیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سال کے بعد ذیابیطس ( شوگر) کے مریضوں میں خون کی بڑی اورچھوٹی نالیوں کی پیچیدگیاں شروع ہو جاتی ہیں اگر وقت پر اس کا مو ئثر علاج اور پرہیز نہ کیا جائے تو بیماری خطرناک صورت اختیار کر سکتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان پیچیدگیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریوں میں فالج، ہارٹ اٹیک، گردے خراب ہونا، آنکھوں کی بینائی اور پاؤں کی جلن شامل ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ لہسن اور ادرک کے استعمال سے خون کی نالیوں کی پیچیدگیوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ اُنھوں نہ کہا کہ ذیا بیطس شوگر کے مریض اپنے پاؤں کا خیال رکھیں اور جلد کو نرم رکھنے والی کریموں کا استعمال کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ طب یونانی میں ذیابیطس (شوگر) کا مو ئثر علاج موجود ہے ۔ سلیمانی دواخانہ کی تیار کردہ میڈیسن ا عجاز نو کا باقاعدہ استعمال شوگر کو کنٹرول رکھتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی