بند کریں
صحت صحت کی خبریںچیونگم کا بہت زیادہ استعمال نوجوانوں میں مستقل سر درد کا باعث بن سکتا ہے، ماہرین صحت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/05/2015 - 19:10:27 وقت اشاعت: 14/05/2015 - 18:14:47 وقت اشاعت: 14/05/2015 - 18:07:00 وقت اشاعت: 14/05/2015 - 17:56:38 وقت اشاعت: 14/05/2015 - 17:56:38 وقت اشاعت: 14/05/2015 - 17:56:38 وقت اشاعت: 14/05/2015 - 17:32:53 وقت اشاعت: 14/05/2015 - 16:59:02 وقت اشاعت: 14/05/2015 - 16:51:04 وقت اشاعت: 14/05/2015 - 16:38:19 وقت اشاعت: 14/05/2015 - 16:24:08

چیونگم کا بہت زیادہ استعمال نوجوانوں میں مستقل سر درد کا باعث بن سکتا ہے، ماہرین صحت

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء)چیونگم بچوں بلکہ بڑے افراد میں بھی یکساں طور پر پسند کی جاتی ہے تاہم اس کے کئی مضر اثرات بھی ہیں۔تل ابیب یونیورسٹی کے تحت ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق چیونگم کا بہت زیادہ استعمال نوجوانوں میں مستقل سر درد اور مائیگرین(درد شقیقہ)کا باعث بن سکتا ہے۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ نوجوانوں میں مستقل سر درد کی ایک بڑی وجہ ہر وقت چیونگم چبانا بھی ہو سکتی ہے جسے ترک کر کے اس سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف ایک ماہ چیونگم سے دوری اختیار کر کے اس بیماری پر قابو پایاجا سکتا ہے اور اس عادت کو ترک کرتے ہی حالت میں بہتری آتی ہے۔

14/05/2015 - 17:56:38 :وقت اشاعت