دس یونین کونسل پر مشتمل تحصیل نور پور تھل کے مکین آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم

تحصیل بھر میں صحت ،تعلیم، بجلی،سڑکیں، پینے کا صاف پانی اور صفائی کے انتظام کا فقدان

جمعرات 14 مئی 2015 21:34

نور پور تھل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء) دس یونین کونسل پر مشتمل تحصیل نور پور تھل کے مکین آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم تحصیل بھر میں صحت،تعلیم، بجلی،سڑکیں، پینے کے صاف پانی اور صفائی کے انتظام کا فقدان سروے کے دوران عوامی سماجی حلقو ں نے بتایا کہ اس جدید دور میں ہمارے گاؤں بوڑانہ والا ،نکڑو شہید،شاہ حسین ،دادووالا ،جتوئی والا بجلی کی سہولت سے محروم یہاں کے مکین کڑوا پانی پینے پر مجبور ہیں جس کی وجہ سے بیماریو ں میں اضافہ ہو رہا ہے تحصیل بھر کی رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کی وجہ سے مسافرو ں کو سخت پریشانی کاسامنا ہے محکمہ ہائے وے کے حکام کی اس طرف کئی مرتبہ توجہ مبذول کر وائی گئی لیکن کو ئی شنوائی نہیں ہو ئی انہو ں نے کہا کہ صحت عامہ کی علاقہ بھر میں کو ئی عملی سہولیات موجود نہیں گیارہ بی ایچ یو موجودہ ہیں مگر ان میں میڈیکل آفیسر تعینات نہیں جس کی وجہ سے مریضو ں کو عطائیو ں کا سا منا کر نا پڑتا ہے یا پرائیویٹ کلینک سے مہنگا علاج کر وانا پڑتا ہے محکمہ تعلیم خوشاب کی حسن کارکر دگی کا یہ حال ہے کہ گورنمنٹ پرائمری سکول جتو ئی والا کی چاردیواری ہی نہیں جبکہ اکثر سکولو ں کے بچے آج بھی زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر تے ہیں ٹی ایم اے نور پور تھل تحصیل بھر سے ٹیکس وصول کر تی ہے مگر تحصیل کے کسی دیہات میں صفائی کا کوئی بندوبست نہیں کر تی ااہلیان علاقہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب میا ں شہباز شریف سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو