بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینگی و دیگر امراض کا باعث بننے والے مچھروں کے لاروے کو ختم کرنے کیلئے مخصوص مچھلیوں کا استعمال ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/05/2015 - 15:36:02 وقت اشاعت: 15/05/2015 - 14:47:33 وقت اشاعت: 15/05/2015 - 14:16:40 وقت اشاعت: 15/05/2015 - 13:06:06 وقت اشاعت: 15/05/2015 - 12:56:11 وقت اشاعت: 15/05/2015 - 12:55:25 وقت اشاعت: 15/05/2015 - 12:42:02 وقت اشاعت: 15/05/2015 - 12:40:13 وقت اشاعت: 14/05/2015 - 21:48:10 وقت اشاعت: 14/05/2015 - 21:42:08 وقت اشاعت: 14/05/2015 - 21:37:39

ڈینگی و دیگر امراض کا باعث بننے والے مچھروں کے لاروے کو ختم کرنے کیلئے مخصوص مچھلیوں کا استعمال شروع

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء)پنجاب حکومت نے ڈینگی و دیگر امراض کا باعث بننے والے مچھروں کے لاروے کو ختم کرنے کیلئے مخصوص مچھلیوں کا استعمال شروع کر دیا ۔محکمہ ماہی پروری کی طرف سے کہا گیا ہے کہ تمام کھڑے پانی ڈینگی اور دیگر امراض کا باعث بننے والے مچھر کے لاروے کی افزائش کے لئے انتہائی موزوں ہوتے ہیں اور آبادی میں خطرناک بیماریاں پھیلانے کا موجب بنتے ہیں۔ عوام سے درخواست ہے کہ ایسے تمام کھڑے پانیوں کی نشاندہی کریں جہاں مچھلی زندہ رہ سکتی ہو تاکہ مخصوص مچھلیوں کو سٹاک کر کے مچھر کی پیداوار کو روکا جا سکے۔

15/05/2015 - 12:55:25 :وقت اشاعت