ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد میں سہولیات کا فقدان‘ ادویات کی کمی سے مریض ادویات بازار سے خر ید نے پر مجبور

جمعہ 15 مئی 2015 16:23

ہارون آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء ) ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد میں سہولیات کا فقدان ڈاکٹرز کی کمی ادویات کی کمی مریض ادویات بازار سے خر ید نے پر مجبور عوام الناس کا حکومت پنجاب سے فل الفور کاروائی کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق لاکھوں کی آبادی پر مشتمل شہر ہارون آباد میں قائم واحد ٹی ایچ کیو میں ڈاکٹرز کی کمی تو عرصہ دراز سے رہی ہے جو ڈاکٹر ز سروس کر رہے ہیں ان میں سے بھی متعدد چھٹی لے کر ٹی ایچ کیو کو بے یارو مدگار چھوڑ کر چلے گئے ہیں جبکہ مر یض ہسپتال میں ذلیل خوار ہو رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

مر یضوں ،نثار،نسیم بی بی ہدایت بھٹی ،فیضان،نعمان،صغراں بی بی سمیت دیگر نے کہا کہ ہمارے چھوٹے بچے ہیں ان کو چیک کروانے کے لئے اتنی دور کا سفر کر کے آئیں ہیں مگر بچوں کا ڈاکٹر زنہ ہو نے کی وجہ سے ہم پر یشان ہیں پر ائیوٹ اگر چیک کروائیں تو پانچ سو روپے فیس لی جاتی ہے اور ہزرواں روپے کی دوائی لکھ دی جاتی ہے با با نور نے کہا کہ میں گزشتہ دس روز سے چکر لگا رہا ہوں مگر ابھی تک آنکھ چیک کر نے والا ڈاکٹر نہیں ملا آج پتہ چلا ہے کہ چھٹی پر ہے ہم کہا ں جائے اگر ڈاکٹروں کو چھیٹوں پر جانا ہے تو جائے مگر ای ڈی بہاولنگر کو ان کے متبادل ڈاکٹر زتو مہیا کرنے چاہیے تا کہ دوردراز سے چیک اپ کروانے کے لئے آنیوالے غر یب مر یضوں کو مشکلات نہ اٹھانی پڑے ڈاکٹر زکی جو کمی ہے وہ تو ہے مر یض دوائی کی وجہ سے پر یشان ہیں اکثر مریضوں کو دوائی باہر سے لانا پڑتی ہے ایک سال سے دوائیوں کا فقدان ہے مر یضوں نے بتایا کہ رات کی ڈیوٹی پر مامور لیڈی ڈاکٹر اپنے گھر پر ہوتی ہے کوئی بہت زیادہ ایمر جنسی والا یا کوئی واقف کار مر یض آجائے تو نرسز فون کر کے بلوا لیتی ہیں ورنہ چھوٹے موٹے مریضوں کے لئے ڈیوٹی پر موجود سٹاف ہی ڈاکٹر ہیں وہ انکو چیک کر یں یا جواب دے اہل علاقہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈی سی او بہاولنگرسے صورت حال کا نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ جو ڈاکٹر چھٹی پر ہیں انکی جگہ ای ڈی ہیلتھ بہاولنگر کو ہد یت جاری کر یں انکی جگہ فوری ڈاکٹر زدے تاکہ مر یض خوار نہ ہو ا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو