بند کریں
صحت صحت کی خبریںسٹار اداکار امیتابھ بچن پر بھی آئی پی ایل کا بخار چڑھ گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/05/2015 - 16:27:57 وقت اشاعت: 16/05/2015 - 15:46:05 وقت اشاعت: 16/05/2015 - 15:30:52 وقت اشاعت: 16/05/2015 - 15:02:04 وقت اشاعت: 16/05/2015 - 14:04:06 وقت اشاعت: 16/05/2015 - 12:54:52 وقت اشاعت: 16/05/2015 - 11:39:33 وقت اشاعت: 16/05/2015 - 00:01:56 وقت اشاعت: 15/05/2015 - 22:59:36 وقت اشاعت: 15/05/2015 - 22:59:36 وقت اشاعت: 15/05/2015 - 22:31:44

سٹار اداکار امیتابھ بچن پر بھی آئی پی ایل کا بخار چڑھ گیا

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16مئی۔2015ء) بھارتی اداکار امیتابھ بچن پر بھی آئی پی ایل سیزن آٹھ کا بخار چڑھ گیا۔ سابق بیٹسمین سنیل گواسکر نے کلکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین میچ کے دوران وانکھیڈے اسٹیڈیم کی سائیڈ لائن پر ان کا انٹر ویو کیا جبکہ وہ سچن ٹنڈولکر سے مقابلے کے حوالے سے گفتگو بھی کرتے رہے ۔ امیتابھ بچن نے بتایا کہ وہ کلکتہ کے داماد ہیں مگر ان کا دل ممبئی کے ساتھ دھڑکتا ہے ۔

16/05/2015 - 12:54:52 :وقت اشاعت