- Home
- Health
- Health News
- اسلام امن وسلامتی کاسرچشمہ اورانسانوں کے مابین محبت وخیرسگالی کو فروغ دینے والا مذہب ہے، امیر ..
اسلام امن وسلامتی کاسرچشمہ اورانسانوں کے مابین محبت وخیرسگالی کو فروغ دینے والا مذہب ہے، امیر جماعت اسلامی لاہورمیاں مقصود احمد
ہفتہ 16 مئی 2015 18:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی لاہورمیاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ اسلام امن وسلامتی کاسرچشمہ اورانسانوں کے مابین محبت وخیرسگالی کو فروغ دینے والا مذہب ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی رہائش گاہ پرزون151کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اجلاس میں جماعت اسلامی کے نائب امراء ذکراﷲ مجاہد، خلیق احمد بٹ،سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور محمد عمیرخان ،ڈپٹی سیکرٹری عبدالعزیز عابد،صدر علاقہ ملک شاہد اسلم ،پی پی امیرمحمد اسلم شاہین ، چوہدری محمود الاحد ، اور احمد سلمان بلوچ نے شرکت کی۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گردی اورتشدد کرنے والوں کا اسلام سے تعلق نہیں ، تشدد اوراسلام میں آگ پانی جیسا بیر ہے۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر