بند کریں
صحت صحت کی خبریںنواز،زرداری پارٹنرشپ بے نقاب اب آزاد کشمیر میں سونامی کا راج ہوگا‘20 مئی کو سنٹرل پریس کلب ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/05/2015 - 17:11:44 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 16:23:42 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 16:10:35 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 16:00:51 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 15:00:03 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 14:29:23 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 13:56:31 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 13:23:15 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 13:01:09 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 12:25:02 وقت اشاعت: 17/05/2015 - 21:49:07

نواز،زرداری پارٹنرشپ بے نقاب اب آزاد کشمیر میں سونامی کا راج ہوگا‘20 مئی کو سنٹرل پریس کلب کے سامنے دھاندلی کے منصوبے کیخلاف خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ ہو نگی

تحریک انصاف وویمن ونگ کی ضلعی سینئرنائب صدر ،رقیہ یاسمین بخاری کا بیان

مظفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ ۔2015ء ) تحریک انصاف وویمن ونگ کی ضلعی سینئرنائب صدر ،رقیہ یاسمین بخاری نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ نواز،زرداری پارٹنرشپ بے نقاب اب آزاد کشمیر میں سونامی کا راج ہوگا۔20 مئی کو سنٹرل پریس کلب کے سامنے دھاندلی کے منصوبے کے خلاف خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ ہو نگی ۔ عمران خان اور بیرسٹر سلطان کی قیادت میں انصاف اور احتساب کا نظام قائم کرینگے۔

میثاق جمہوریت دراصل معائدہ کرپشن تھا ۔انہوں کے کہا کہ عوام مجاوروں اور پٹواریوں کی کمرشل جمہوریت کو مسترد کر دیا۔ ۔آزادکشمیرسے کرپشن ، برادری ازم ، اقرباپروری ، ظلم وناانصافی کے خاتمے، اورمیرٹ کی بحالی کے لیے عمران خان کی قیادت میں جدوجہد جاری رکھیں گیا آئندہ الیکشن مجاوروں اور پٹواریوں کی لوٹ کھسوٹ کے خلاف عوامی ریفرینڈم تھا۔عمران خان کا بلہ ہی جیتا۔آزاد کشمیر بھرسے پی۔ٹی۔آئی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔آج پی۔ٹی۔آئی جس مقام پر ہے یہ ڈاکٹر لطف الرحمان کی محنت کا ثمر ہے۔

18/05/2015 - 14:29:23 :وقت اشاعت