بند کریں
صحت صحت کی خبریںچیف سیکرٹری پنجاب کا انسداد ڈینگی کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/05/2015 - 17:50:43 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 17:45:22 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 17:37:59 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 17:23:23 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 17:11:44 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 16:23:42 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 16:10:35 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 16:00:51 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 15:00:03 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 14:29:23 وقت اشاعت: 18/05/2015 - 13:56:31

چیف سیکرٹری پنجاب کا انسداد ڈینگی کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18مئی۔2015ء) چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل کی زیر صدارت گزشتہ روز انسداد ڈینگی کے لئے کئے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اجلاس میں سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک‘ خواجہ سلمان رفیق‘ سیکرٹری بلدیات خالد مسعود اور ڈی سی او محمد عثمان نے شرکت کی۔ انسداد ڈینگی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں چیف سیکرٹری کو آگاہ کیا گیا جس پر انہوں نے ان اقدامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے احکامات دئیے جبکہ شہر میں تمام پرہجوم مقامات پر فوری سپرے کرنے کیساتھ ساتھ اچھی طرح صفائی کرنے کیلئے بھی کیا گیا

18/05/2015 - 16:23:42 :وقت اشاعت