کینسرکا شکاربچوں سے یکجہتی، سیکڑوں فلسطینیوں نے سرمنڈوا دئیے

بدھ 20 مئی 2015 12:01

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 مئی۔2015ء) فلسطین میں کینسرکے موذی مر میں مبتلا بچوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور یکجہتی کیلئے سیکڑوں فلسطینیوں نے اپنے سرمنڈا دئیے۔مقامی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی میں مقامی نوجوانوں کی جانب سے دوسروں کے بارے میں بھی سوچیے کے عنوان سے ایک مہم چلائی گئی اس مہم کے تحت کینسر کے مرض کا کار بچوں کے ساتھ ہمدردی کے لیے نوجوان اپنے سرمنڈوا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

وسطی غزہ میں عبدالعزیز الرنتیسی اسپتال کے گراؤنڈ میں ایک میلے کا سماں رہا جہاں دن بھر حجام حضرات نوجوانوں کے سرمنڈاتے رہے۔سرمنڈوانے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ ان کے اس اقدام سے کینسرکے مریضوں کی بیماری میں کوئی آفاقہ آئے یا نہ آئے لیکن وہ اس طرح کرکے فلسطینی قوم اور عالمی برادری کی توجہ ان مجبور بچوں کی پریشانی کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں جو اس وقت غزہ کی پٹی میں کینسر کے باعث سسک سسک کر جانیں دے رہے ہیں اوراسرائیل کی جانب سے مسلط کی گئی ناکہ بندی کے باعث ان کا علاج نہیں ہو پا رہا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی