بند کریں
صحت صحت کی خبریںچینی صوبہ گوئزہو میں بارشوں سے9 منزلہ عمارت گر گئی،ہلاکتوں کا خدشہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/05/2015 - 20:07:40 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 20:07:40 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 19:43:46 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 18:52:07 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 18:49:06 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 18:18:19 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 17:46:03 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 17:46:03 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 16:45:52 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 16:34:46 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 16:20:32

چینی صوبہ گوئزہو میں بارشوں سے9 منزلہ عمارت گر گئی،ہلاکتوں کا خدشہ

گوئزہو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مئی۔2015ء ) چین کے صوبہ گوئزہو میں بارش نے تباہی مچادی ، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 9 منزلہ عمارت گر گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں شدید بارش کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس کی زد میں آکر ایک نو منزلہ عمارت گر گئی ، عمارت میں 114 افراد رہائش پذیر تھے۔ خراب موسم کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ واقعے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

20/05/2015 - 18:18:19 :وقت اشاعت