بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی میں ایک ہفتے کے دوران 12افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/05/2015 - 22:57:59 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 22:51:48 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 22:45:16 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 22:31:14 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 22:01:10 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 21:31:11 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 21:13:31 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 20:59:41 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 20:55:08 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 20:35:17 وقت اشاعت: 20/05/2015 - 20:35:17

کراچی میں ایک ہفتے کے دوران 12افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مئی۔2015ء)ڈینگی سرویلینس سیل کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران شہر کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی کے 12 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد318 ہو گئی ہے۔ڈینگی سرویلینس سیل کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافے سے ڈینگی کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے۔

20/05/2015 - 21:31:11 :وقت اشاعت