کاشتکار دھان کی کاشت کیلئے صاف ستھرا ، توانا ، بیماریوں سے پاک ،80 فیصد اگاؤ کی صلاحیت کا حامل بیج استعمال کریں، محکمہ زراعت کی ہدایت

جمعرات 21 مئی 2015 14:24

فیصل آباد ۔21 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار دھان کی کاشت کیلئے صاف ستھرا، توانا ، بیماریوں سے پاک ،80 فیصد اگاؤ کی صلاحیت کا حامل بیج استعمال کریں تاکہ دھا ن کی اچھی پیداوار حاصل کرنے میں مدد مل سکے۔ ایک ملاقات کے دوران محکمہ کے ترجمان نے کہاکہ بیج ہمیشہ اس کھیت سے لیاجائے جو ہر قسم کی بیماریوں اور مضر اثرات سے پاک ہو ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ چاول کی بہترکوالٹی اور اچھی پیداوار کیلئے پنیری کی منتقلی سے پہلے 15 سے 30 روز تک کھڑے پانی میں کدو کیاجائے اور 7 سے15 دن تک پانی کھڑا رکھاجائے نیز پانی کی کمی کی صورت میں 3 دن تک کھڑے پانی میں ہل چلاتے ہوئے سہاگہ بھی دیاجائے ۔ انہوں نے کہاکہ کاشتکار رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کالا شاہ کاکو ، نیاب فیصل آباداور پنجاب سیڈ کارپوریشن کا تصدیق شدہ بیج اس کے منظورشدہ ڈیلرز سے لے کر استعمال کریں ۔ انہوں نے کہاکہ دھان کی منظور شدہ اقسام کا موٹی پنیری کیلئے وقت کاشت 7جون تک اور باسمتی اقسام کیلئے 20جون تک ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی