بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینٹل ہسپتال لاہور کے ڈاکٹروں کی ہڑتال‘سینکڑوں مریض بغیر علاج واپس جانے پر مجبور

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/05/2015 - 14:21:44 وقت اشاعت: 25/05/2015 - 13:39:02 وقت اشاعت: 24/05/2015 - 15:19:26 وقت اشاعت: 22/05/2015 - 16:46:27 وقت اشاعت: 22/05/2015 - 16:40:56 وقت اشاعت: 22/05/2015 - 16:34:03 وقت اشاعت: 22/05/2015 - 16:32:54 وقت اشاعت: 22/05/2015 - 14:52:28 وقت اشاعت: 22/05/2015 - 12:39:26 وقت اشاعت: 21/05/2015 - 16:09:11 وقت اشاعت: 21/05/2015 - 15:55:09

ڈینٹل ہسپتال لاہور کے ڈاکٹروں کی ہڑتال‘سینکڑوں مریض بغیر علاج واپس جانے پر مجبور

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) ڈینٹل ہسپتال لاہور کے ڈاکٹروں نے ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں ہڑتال کر دی جس کی وجہ سے سینکڑوں مریض بغیرعلاج کے واپس چلے گئے ۔ رابطہ کرنے پر ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں کام کرنے کا ماحول میسر نہیں ۔ آؤٹ ڈور میں بیشتر مشینری خراب پڑی ہے۔ ایسی صورتحال میں ان کیلئے آؤٹ ڈور میں کام کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ انہوں نے فوری طور پر خراب مشینری کی مرمت کا مطالبہ کیا جبکہ دوسری طرف مریضوں کا کہنا ہے کہ حکومت سڑکوں پر اربوں روپے خرچ کرنے کی بجائے ہسپتالوں کی حالت زار پر توجہ دے۔

22/05/2015 - 16:34:03 :وقت اشاعت