آئندہ 10 برسوں میں دنیا کی 50 فیصد سے زائد آبادی موٹاپے کا شکار ہو جا ئے گا

آئندہ 10 برسوں میں دنیا کی 50 فیصد سے زائد آبادی موٹاپے کا شکار ہو جا ئے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 مئی۔2015ء) آئندہ 10 برسوں میں دنیا کی 50 فیصد سے زائد آبادی موٹاپے کا شکار ہو جائے گی ۔ دنیا بھر میں اس وقت ڈیڑھ ارب افراد موٹاپے کا شکار ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک میں موٹاپے کی شرح 15 فیصد جبکہ برطانیہ میں 25 فیصد ہے پاکستان میں موٹاپے افراد کی تعداد دوسرے ممالک سے 2فیصد زائد ہے جو آہستہ آہستہ مزید بڑھ رہی ہے ۔

Your Thoughts and Comments