بند کریں
صحت صحت کی خبریں اٹک ‘ڈینگی آگاہی سیمینارکل منعقد ہوگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/05/2015 - 12:35:51 وقت اشاعت: 26/05/2015 - 16:49:25 وقت اشاعت: 26/05/2015 - 14:43:54 وقت اشاعت: 26/05/2015 - 12:47:00 وقت اشاعت: 26/05/2015 - 11:41:00 وقت اشاعت: 25/05/2015 - 16:56:44 وقت اشاعت: 25/05/2015 - 16:53:59 وقت اشاعت: 25/05/2015 - 16:16:28 وقت اشاعت: 25/05/2015 - 14:21:44 وقت اشاعت: 25/05/2015 - 14:21:44 وقت اشاعت: 25/05/2015 - 13:39:02

اٹک ‘ڈینگی آگاہی سیمینارکل منعقد ہوگا

اٹک ۔ 25 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) ڈینگی سے آگاہی اور اس کے تدارک کے لیے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے آج 26 مئی صبح ساڑھے دس بجے ٹی ایم اے ہال حضرو میں سیمینار منعقد ہو گا۔ محکمہ صحت ، انتظامیہ ، ٹی ایم اے اور دیگر متعلقہ محکموں کے علاوہ سماجی اور غیر سرکاری تنظیموں کے اراکین بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے اراکین کو اس موقع پر شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

25/05/2015 - 16:56:44 :وقت اشاعت