ایس آئی ایف سی معاونت ،غیر ملکی سرمایہ کاری اضافے سی1.329ارب ڈالر تک پہنچ گئی

جمعرات 6 فروری 2025 15:55

ایس آئی ایف سی معاونت ،غیر ملکی سرمایہ کاری اضافے سی1.329ارب ڈالر تک پہنچ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2025ء)ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات کے بدولت غیر ملکی سرمایہ کاری 20فیصد اضافے کے ساتھ 1.329ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سرمایہ کاری کے لیے دوستانہ ماحول پیدا کرنے کی جانب اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا۔ غیر ملکی سرمایہ کاری 20فیصد اضافے کے ساتھ 1.329ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔

ہانگ کانگ، برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ کی اہم سرمایہ کاری کے علاوہ چین کا سرمایہ کاری میں40 فیصد تک نمایاں حصہ ہے۔عالمی اقتصادی فورم اور ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا ڈیجیٹل غیر ملکی سرمایہ کاری کے مشترکہ منصوبے کا آغاز ہوگیا۔وزیر اعظم کی جانب سے ڈیجیٹل غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری منصوبہ اقتصادی ترقی کی جانب اہم قدم قرار دیدیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈیجیٹل غیر ملکی سرمایہ کاری میں ای کامرس، سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ، آئی ٹی انفراسٹرکچر، اور آن لائن سروسز شامل ہیں۔ عالمی اقتصادی فورم کے تحت پاکستان ڈیجیٹل غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری منصوبہ اپنانے والا پہلا ملک بن گیا۔ڈیجیٹل ایف ڈی آئی کی جانب پیشرفت جدید ٹیکنالوجی میں ترقی سمیت عالمی مہارت، جدت اور استحکام کا اہم ذریعہ ہے۔ منصوبے کا مقصد ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان میں سرحد پار ڈیجیٹل سرمایہ کاری کا فروغ ہے۔ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کا ڈیجیٹل معیشت کی جانب بڑھتا ہوا رجحان سرمایہ کاری میں مزید اضافے کے لیے خوش آئند ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

آصف علی کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک اسٹرائیکرز فاتح حاصل کرنے میں کامیاب

آصف علی کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک اسٹرائیکرز فاتح حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان میں روزانہ ایک ہزار افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین

پاکستان میں روزانہ ایک ہزار افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین

جنرل ہسپتال میں امراض گردہ ومثانہ کے علاج کیلئے روائتی طریقہ ختم ، ماڈرن ٹیکنالوجی متعارف

جنرل ہسپتال میں امراض گردہ ومثانہ کے علاج کیلئے روائتی طریقہ ختم ، ماڈرن ٹیکنالوجی متعارف

مشرق وسطی میں علاقائی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، عرب لیگ

مشرق وسطی میں علاقائی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، عرب لیگ

سائنسدانوں کا ٹائپ ون ذیابیطس کے کامیاب علاج کا دعوی

سائنسدانوں کا ٹائپ ون ذیابیطس کے کامیاب علاج کا دعوی

چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ

چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ

پاکستان میں مزید 3 نئے پولیو کے کیسز رپورٹ‘کل تعداد 21 ہوگئی

پاکستان میں مزید 3 نئے پولیو کے کیسز رپورٹ‘کل تعداد 21 ہوگئی

سائنسدانوں نے منہ کی صفائی کے لیئے مسواک کو سب سے بہترین قراردے دیا

سائنسدانوں نے منہ کی صفائی کے لیئے مسواک کو سب سے بہترین قراردے دیا

پاکستانی آموں کی مختلف اقسام متحدہ عرب امارات پہنچ گئیں

پاکستانی آموں کی مختلف اقسام متحدہ عرب امارات پہنچ گئیں

صرف پانی گرمی کا توڑ اور توانائی بحال کرنا ممکن نہیں موسم گرما میں قدرتی اجزا سے بننے والے مشروبات استعمال ..

صرف پانی گرمی کا توڑ اور توانائی بحال کرنا ممکن نہیں موسم گرما میں قدرتی اجزا سے بننے والے مشروبات استعمال ..

امریکی ماہرین کا بڑھاپے کے اثرات ختم کرنے کے حیران کن تجربے کے کامیاب ہونے کا دعوی

امریکی ماہرین کا بڑھاپے کے اثرات ختم کرنے کے حیران کن تجربے کے کامیاب ہونے کا دعوی

دنیا بھر میں موجود سمندروں میں ہر 10 منٹ کے اندر کوڑے کرکٹ کا ایک ٹرک پھینکا جاتا ہے

دنیا بھر میں موجود سمندروں میں ہر 10 منٹ کے اندر کوڑے کرکٹ کا ایک ٹرک پھینکا جاتا ہے