حکومت پنجاب کا صوبہ بھر میں گیسٹرو سے بچاؤ کیلئے تشہیری مہم شروع کرنے کافیصلہ

جمعرات 28 مئی 2015 13:52

فیصل آباد ۔28 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں گیسٹرو سے بچاؤ کیلئے خصوصی شعور و آگاہی اور تشہیری مہم شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے جس کے تحت صوبہ کے تمام 9ڈویژنز فیصل آباد ، لاہور ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ،ساہیوال ، سرگودھا ، ملتان،بہاولپور اور ڈی جی خان کے 36اضلاع میں ضلعی حکومتوں اور محکمہ صحت کے اشتراک سے معلوماتی بینرز آویزاں کئے جائیں گے جبکہ الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے ذریعے بھی عوام میں گیسٹرو سے بچاؤ کیلئے شعور بیدار کیا جائے گا تاکہ لوگوں کو موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت فیصل آباد ڈویژن کے ذرائع نے بتا یا کہ اس مہم کے دوران لوگوں میں آگاہی پید اکی جائے گی تاکہ موسم گرما کے دوران دیہی و شہری اور خصوصاً پسماندہ آبادیوں کے مکین احتیاطی و حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد کرتے ہوئے پیٹ کے امراض اور وبائی بیماریوں سے بچ سکیں۔ دریں اثناء کمشنر فیصل آباد ڈویژن ، ڈی سی او فیصل آباداور ای ڈی او ہیلتھ فیصل آباد نے بھی متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ و ہ کسی بھی علاقہ میں گیسٹرو کی کسی بھی شکائت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اس کے تدارک کیلئے برو قت اقدامات کریں ۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائیگا

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی