بند کریں
صحت صحت کی خبریںتربوز بہت سی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے انتہائی مفید ہے،طبی ماہرین

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/06/2015 - 16:23:46 وقت اشاعت: 08/06/2015 - 14:20:45 وقت اشاعت: 08/06/2015 - 13:26:04 وقت اشاعت: 07/06/2015 - 14:24:19 وقت اشاعت: 07/06/2015 - 14:24:19 وقت اشاعت: 07/06/2015 - 14:22:46 وقت اشاعت: 07/06/2015 - 14:22:46 وقت اشاعت: 05/06/2015 - 16:23:36 وقت اشاعت: 05/06/2015 - 15:24:06 وقت اشاعت: 05/06/2015 - 14:48:21 وقت اشاعت: 05/06/2015 - 14:15:52

تربوز بہت سی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے انتہائی مفید ہے،طبی ماہرین

اسلام آباد ۔07جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جون۔2015ء)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ تربوز ایک پھل ہی نہیں بلکہ یہ بہت سی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے بھی انتہائی مفید ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تربوز میں موجود وٹامن اے ، بی اور سی کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ اس میں فائیبر اور پوٹاشیم بھی پایا جاتا ہے ۔ اس میں موجود وٹامنز جگر کیلئے انتہائی فائدہ مند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تربوز نہ صرف جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے بلکہ دل اور دماغ کو بھی تقویت دیتا ہے اور یہ پھل انتہائی مفید ہے ۔

07/06/2015 - 14:22:46 :وقت اشاعت