- Home
- Health
- Health News
- قلعہ سیف اللہ کے قریب سیکیورٹی اہلکاروں کے ٹرک اور مسافر ویگن میں تصادم ،14افراد ہلاک ،سیکیورٹی ..
قلعہ سیف اللہ کے قریب سیکیورٹی اہلکاروں کے ٹرک اور مسافر ویگن میں تصادم ،14افراد ہلاک ،سیکیورٹی اہلکاروں سمیت15افراد زخمی۔زخمیوں کو مسلم باغ اور قلعہ سیف اللہ منتقل کردیا گیا،طبی سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
(جاری ہے)
زخمیوں کو فوری طور پر مسلم باغ اور قلعہ سیف اللہ کے ہسپتالوں میں پہنچایا گیا ۔
ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق 6لاشیں مسلم باغ اور8لاشیں قلعہ سیف اللہ کے ہسپتال میں پہنچائی گئیں ہیں۔ہسپتالوں میں آکسیجن ،ادویات اور ضروری طبی امداد نہ ملنے پرمتعدد زخمی چل بسے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ حادثے کوگھنٹے گزرجانے کے باوجود بھی متعلقہ حکام ہسپتال نہیں پہنچے ۔ہسپتال میں سہولیات کی عدم دستیابی اور متعلقہ حکام کی نا اہلی پر لوگوں میں شدید غم و غصہ پایا گیاہے ۔Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے ٹریفک قوانین کے حوالے آگاہی کیمپ کا انعقاد
تاریخ اشاعت : 2021-01-20
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات
تاریخ اشاعت : 2021-01-20
-
گزشتہ 4 روز میں سندھ پولیس کے مزید199اہلکار کورونا وائرس کا شکار
تاریخ اشاعت : 2021-01-20
-
کورونا کی برطانیہ سے پھیلنے والی نئی قسم کی 60 ممالک میں موجودگی کا انکشاف جنوبی افریقہ میں بھی کورونا کی ایک نئی ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-20
-
قومی انسداد پولیو مہم میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کی گئی آئندہ قومی انسداد پولیو مہم مارچ میں ہوگی‘ڈی ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-20
-
یکم فروری سے شروع ہونے والی ٹائیفائیڈ بخار سے بچا کی ویکسی نیشن مہم کی کامیابی کیلئے تمام طبقات کا تعاون ناگزیر ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-19
-
کینسرسنٹرفیز ٹواوردیگرمنصوبوں کے بارے میں کمشنر کوبریفنگ
تاریخ اشاعت : 2021-01-19
-
پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید58افراد کاانتقال ،ایک ہزار800نئے کیسزرپورٹ
تاریخ اشاعت : 2021-01-19
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 4 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات
تاریخ اشاعت : 2021-01-18
-
پاکستان نے کرونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی
تاریخ اشاعت : 2021-01-16
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.